Search This Blog

Sunday 6 April 2014

اپنا فون خود بنائیں، گوگل کی نئی پیشکش


اپنا فون خود بنائیں، گوگل کی نئی پیشکش



گوگل کی فون بنانے والی کمپنی موٹورولا نے ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے سمارٹ فون کے پرزے اپنی پسند سے چن سکیں گے۔
ایرا (Ara) نامی اس پراجیکٹ کے تحت صارفین موبائل فون کے سیٹ کا بنیادی ڈھانچہ خرید کر اس میں اپنی مرضی سے کی بورڈ، بیٹری یا دیگر سینسرز لگا سکیں گے۔
موٹورولا اس پراجیکٹ پر ولندیزی ڈیزائنر ڈیو ہاکنز کی شراکت سے کام کر رہی ہے۔ ڈیو ہاکنز نے ’فون بلاکس‘ کا تصور دیا ہے جس کے تحت پرزوں سے فون بنایا جا سکتا ہے۔
تاہم ماہرین موبائل فون کی صنعت کے لیے صارفین کی مرضی سے تیار ہونے والے سمارٹ فون کی اہمیت پر تذبذب کا شکار ہیں۔
موٹورولا نے اپنے بلاگ پر ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ وہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے اس پراجیکٹ پر کام کر رہے تھے۔
’ہم ہارڈ ویئر کے لیے وہ کام کرنا چاہتے ہیں جو اینڈروئڈ نے سافٹ ویئر کے لیے کیا۔‘
موٹورولا نے بلاگ پر کہا کہ ’اس کا مقصد آپ کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دینا ہے کہ آپ کا فون کیا کام کرے، کس طرح دکھائی دے، کس چیز سے بنے، اس کی قیمت کتنی ہو اور آپ اس کو کتنا عرصے رکھنا چاہتے ہیں۔
س پراجیکٹ کے تحت ایک ایسا فریم تیار ہوگا جس میں موبائل فون کے باقی پرزے فٹ کیے جا سکیں گے۔ اس فریم کو موٹورولا نے انڈوسکیلیٹن کا نام دیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فریم میں اپلیکیشن پروسیسر سے لے کر ڈسپلے یا کی بورڈ وغیرہ تک کوئی بھی نئی چیز اپنی مرضی سے لگائی جا سکے گی۔
ڈیو ہاکنز نے تھنڈر کلیپ نامی ویب سائٹ پر ’فون بلاکس‘ لانچ کیے جہاں جلد ہی اس کے ساڑھے نو لاکھ حامی جمع ہو گئے۔
موٹورولا نے مزید کہا کہ ’ہم نے اس پراجیکٹ پر گہرا تکنیکی کام کیا ہے اور ڈیو نے ایک کمیونٹی تیار کی ہے۔‘
دوسری جانب ڈیویس مرفی گروپ نامی کنسلٹنٹ کمپنی میں ٹیکنالوجی کے تجزیہ کار کریس گرین نے اس پراجیکٹ کو ’شعبدہ‘ قرار دیا۔
انھوں نے کہا: ’میں اس کو کوئی بڑا کام نہیں سمجھتا۔یہ صارفین کی کسی خاص ڈیمانڈ کو پورا نہیں کرتا۔ در حقیقت اپنا فون بنانے میں کوئی فائدہ نہیں۔‘

Friday 4 April 2014

Microsoft Office Enterprises 2007.rar



guys download Reg Microsoft Office Enterprises 2007.rar Free of cost...

continuue visiting our blog and also like us our facebook fan page

Click her to download

Click here to Enter ouf Facebook page

Sunday 5 January 2014

JixiPix Portrait Painter v1 2 with Key

click here to download

JixiPix Portrait Painter

Portrait Painter is a professional painting tool that automatically creates a finely painted gallery-style portrait from any image or snapshot then adds color, light and texture, which harmonize intelligently.

Simulating hand painted gallery-style portrait on fine linen or canvas, Portrait Painter adds color, light and texture, which harmonize intelligently — and with stunning candor, to produce art that resonates with vibrant life.

Artists, Photographers & Hobbyists will love watching their subjects transcend from the living to become immortalized in a timeless masterpiece.

Portrait Painter Features:

Two professional-quality paint styles: a classic color palette and a bright colorful one
One-of-a-kind "Randomize Color" button to replace original colors with colorful ones for a modern-style
Loads of presets, to get you started fast
The ability to create personal-favorite custom presets using the "Save" menu
A "Smooth Skin" feature that beautifies freckles and wrinkles
Easy-to-use slider controls to adjust brush size, brush length, bristle strength, canvas strength and paint colors just how you want it
The ability to use hi-res images for top-quality results
Direct posting to Facebook, Instagram, Twitter & Tumblr from mobile devices
Superior customer support and updates – we're committed to your long-term satisfaction


click here to download
Like us at our facebook fan page